چالان بہی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ بہی جس میں باہر سے آنے والے یا باہر جانے والے مال کا حساب کتاب لکھا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ بہی جس میں باہر سے آنے والے یا باہر جانے والے مال کا حساب کتاب لکھا جاتا ہے۔